کویت سٹی(عبدالشکور ابی حسن)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے نااہل انتظامیہ خلیجی ممالک میں بسنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کو قدغن لگانے کی کوشش کرنے میں مصروف ہے۔صرف کویت میں سالانہ 5 ملین دینار (16ملین ڈالر) کماکر ملک میں زرمبدلہ بھیج رہاہے۔ پی آئی اے کی اعلی انتظامیہ نے لیز پر لئے طیاروںکی واپسی کی وجہ سے کویت جیسے منافع بخش روٹ پر اپنا آپریشن یاتووقتء طورپرمعطل کررہی یا پروازوں کی تعداد میں کمی کے لئے تجاویزمانگ رہی ہیں ، ملک طالب حسین صدیقی،رانا اعجاز، اظہر نوید بٹ، مقصود علی، منظور اور راج بہادر نے پی آئی اے کی انتظامیہ کے کویت روٹ معطل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے پی آئی اے اس اقدام پر نظر ثانی کرے۔
پی آئی اے کا کویت کیلئے آپریشن 2 ماہ کے لئے معطل کرنے پر غور،اوورسیز پاکستانیوں نے نظر ثانی کا مطالبہ کردیا
Jan 21, 2018