ورلڈاکنامک فورم کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی اور مودی کی ملاقات طے نہیں: بھارتی وزارت خارجہ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نریندر مودی کی سائیڈ لائن پر ملاقات طے نہیں۔ بھارتی وزیراعظم مودی کی امریکی صدر ٹرمپ سے بھی ملاقات کا امکان نہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس 22 جنوری سے ڈیووس میں شروع ہورہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں 23 جنوری کو خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...