کابل (نوائے وقت رپورٹ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کو روسی اسلحے کی فراہمی کی حمایت کر دی۔ حامد کرزئی نے کہا امریکہ افغانستان میں ناکام ہو گیا۔ افغان صورتحال میں بہتری کے آثار نظر نہیں آرہے۔ پاکستان کو روسی اسلحہ ملنا چاہئے۔ امریکہ کابل سے زیادہ پاکستان کو اہمیت دیتا ہے اور امریکی ناکامی کا یہی سبب ہے۔
’’امریکہ افغانستان میں ناکام ہو چکا‘‘حامد کرزئی نے پاکستان کو روسی اسلحہ فراہمی کی حمایت کردی
Jan 21, 2018