وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان گلگت بلتستان حکومت

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی خبریں من گھڑت ہیں۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ نام نہاد اپوزیشن کے خواب ادھورے رہ جائیں گے۔ مسلم لیگ(ن) متحد ہے‘ حفیظ الرحمن صرف وزیراعلیٰ نہیں خطے کے عوام کی آواز ہیں۔

ای پیپر دی نیشن