انتقال Jan 21, 2018 لاہور (خصوصی نامہ نگار) سلک بنک کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ بریگیڈئر (ر) جاوید اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جامع مسجد رمی ڈی بلاک فیز 4 میں بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔