ڈھوک چوہدریاں میںپانچ سالہ بچی چولہا جلاتے ہوئے جھلس گئی

Jan 21, 2020

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈھوک چوہدریاں پکی گلی میں پانچ سالہ بچی چولہا جلاتے ہوئے جھلس گئی جسے ریسکیو1122 نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہولی فیملی ہسپتال کے برن سنٹر منتقل کردیاریسکیوٹیم نے بتایا کہ کمسن بچی بتول فاطمہ دختر محمد بشارت نے چولہا جلا تو شعلے کی لپیٹ میں آنے سے40 فیصد جھلس گئی ۔

مزیدخبریں