آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک) فرانسیسی ٹینس سٹار یوگو ہمبرٹ نے ہم وطن ٹینس سٹار بنوئٹ پائر کو فائنل میچ میں اپ سیٹ شکست سے دوچار کرتے ہوئے آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیوزی لینڈ میں مرد کھلاڑیوں پر مشتمل آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میچ میں فرانسیسی ٹینس سٹار یوگو ہمبرٹ نے ہم وطن ففتھ سیڈڈ حریف کھلاڑی بنوئٹ پائرکو ہرایا۔
آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل بنوئٹ پائر یوگو ہمبرٹ کے نام
Jan 21, 2020