حقیقت میں ہمارے کشمیر پر پاکستان غیر قانونی قابض ہے: بی جے پی لیڈر رائنا کی ہرزہ رسائی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں انتہا پسند جماعت بی جے پی کے مرکزی رہنما رویندر رائنا نے کہا ہے کہ اصل میں کشمیر کے کچھ حصہ پر پاکستان کا غیر قانونی قبضہ ہے۔ آزاد کشمیر جموں کشمیر کا اٹوٹ انگ ہے، جلد ہی بھارت اپنے علاقے کو دوبارہ حاصل کر لے گا۔ آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نئی دلی کو میمورنڈم پیش کرنے پر میں نے مکمل مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ پاکستان عالمی منظر نامے پر تنہا ہے اسلئے اسے خطے سے اپنا سازوسامان سمیٹنا ہوگا ورنہ ایسا نہ ہو کہ اسے بھارت کے غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...