مقبوضہ کشمیر:بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری,ضلع شوپیاں میں3نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری۔ضلع شوپیاں میں3نوجوان شہید۔مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن برقرار۔ نہتے کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن۔بھارتی حکومت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم۔

ای پیپر دی نیشن