اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت کی۔
ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور
Jan 21, 2021