پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ایس ایچ او تھانہ شالیمار کو نوٹس جاری کر کے کل طلب کر لیا۔ قبل ازیں ایڈیشنل سیشن جج نے 22A کی درخواست پرکنول شوزب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...