اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے 07 جنوری 2021 سے پاکستان شوگر مل ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) اور 84 ممبر شوگر ملوں کے خلاف بادی النظر کارٹیلائزیشن، جو کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے سیکشن 4 کی خلاف ورزی کے زمرے میںآتا ہے، پر سماعتیں شروع کردی ہیں۔