سی سی پی شوگر کارٹیلائزیشن کیس کی سماعتوں کا پہلا دور اگلے ہفتے مکمل ہو گا

Jan 21, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے 07  جنوری 2021  سے پاکستان شوگر مل ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) اور 84  ممبر شوگر ملوں کے خلاف بادی النظر کارٹیلائزیشن، جو کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے سیکشن 4 کی خلاف ورزی کے زمرے میںآتا ہے، پر سماعتیں شروع کردی ہیں۔   

مزیدخبریں