اسلام آباد: کالعدم تنظیم کی جانب سے بینر لگانے پر مقدمہ درج 

Jan 21, 2021

 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سی ٹی ڈی نے اسلام آباد میں کالعدم تنظیم کی جانب سے بینر  لگانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ انسپکٹر اشرف نے استغاثے میں کہا کہ غوری فیز1 میں نامعلوم ملزمان بینر، پمفلٹ  لگا رہے تھے  ۔

مزیدخبریں