کارکنان افکارِ رضا کبیروالا کے زیر انتظام  یوم سیدنا صدیق اکبر4 فروری کو ہو گا

باگڑ سرگانہ (خبر نگار)کارکنانِ افکار رضا کبیروالا کے زیر انتظام 4 فروری جمعرات بعد از نماز عشاء جامعہ غوثیہ مہریہ نوریہ جھنگ روڈ کبیروالا میں یوم صدیق اکبر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن