باگڑ سرگانہ (خبر نگار)کارکنانِ افکار رضا کبیروالا کے زیر انتظام 4 فروری جمعرات بعد از نماز عشاء جامعہ غوثیہ مہریہ نوریہ جھنگ روڈ کبیروالا میں یوم صدیق اکبر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
کارکنان افکارِ رضا کبیروالا کے زیر انتظام یوم سیدنا صدیق اکبر4 فروری کو ہو گا
Jan 21, 2021