پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت ‘ سابق ایس ایچ او سب انسپکٹر   سمیت  تمام ملزمان باعزت بری

وہاڑی (کرائم رپورٹر ) پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت کے تمام ملزمان باعزت بری۔سابق ایس ایچ او ٹبہ سلطان پور سب انسپکٹر  عدنان ٹیپو  سمیت جرم ثابت نہ ہونے پر  عدالت نے  سابق ایس ایچ او کرم پور سب انسپکٹر  فاروق رمضان  سابق ایس ایچ او میراں پور سب انسپکٹر عرفان اشرف اور اے ایس آئی حاجی محمد یونسکو   باعزت بری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن