محلول میں مردہ حشرات ‘  پاپڑفیکٹری کو  جرمانے

ملتان(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی ہدایت پر ملتان میں پاپڑفیکٹری کو پاپڑ 40ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔  محلول میں مردہ حشرات بھی پائے گئے۔  ملتان میں ریسٹورنٹ کو گوشت میں خون کے ذرات پائے جانے پر 20ہزار جبکہ ہوٹل کو واشنگ ایریا میں گندگی اور کچن ایریا میں حشرات کی بھرمار پر 18ہزار میٹ شاپ کو سلاٹرنگ ایریا میں مکھیوں کی بہتات اور کریانہ سٹور کو ایکسپائرڈ اور ناقابل سراغ سنیکس فروخت کرنے پر 10،10ہزار روپے  خانیوال میں میٹ شاپ کو ورکرز کے میڈیکلز نہ ہونے، پر 10ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن