بند بو سن :(خبر نگار ) سیاسی و سماجی شخصیت ملک حسنین بو سن کہا کہ۔ وزیراعلی پنجاب کے قائم کردہ شکایات سیل پر شکایات کے باوجود بھی گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کا نہ ہونا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے گراں فروش مافیا نے غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا۔ خودساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔