گراں فروش مافیا نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ‘کاروائی کی جائے‘ حسنین بو سن

Jan 21, 2022

بند بو سن :(خبر نگار )  سیاسی و سماجی شخصیت ملک حسنین بو سن  کہا کہ۔ وزیراعلی پنجاب کے قائم کردہ شکایات سیل پر شکایات کے باوجود بھی گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کا نہ ہونا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے  گراں فروش مافیا نے غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا۔ خودساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف  کاروائی کی جائے۔

مزیدخبریں