کام کے سلسلہ میں نیوانارکلی بازار گیا اچانک دھماکہ ہوگیا: زخمی فیصل

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور دھماکے میں زخمی فیصل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کام کے سلسلے میں نیو انارکلی بازار گیا تھا۔ اچانک دھماکہ ہوگیا۔ میری حالت اب ٹھیک ہے۔

ای پیپر دی نیشن