اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے 45  ارکان کی رکنیت بحال 

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمشن نے اثاثوں کی سالانہ تفصیلات جمع کرانے پر پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے 45 ارکان کی رکنیت بحال کر دی۔ رکنیت بحال ہونے والوں میں وفاقی وزیر نورالحق قادری اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن