جرم ثابت ،سابق قائم مقام ایس پی غلام مرتضیٰ بھٹوکو برطرف کردیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)پولیس سروسز آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق قائمقام ایس پی غلام مرتضیٰ بھٹوکو سٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کرپشن، غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر نوکری سے تنزلی کرتے ہوئے برطرف کردیا گیا۔برطرفی کا نوٹی فیکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن