لاہور( این این آئی)کرونا کے باعث نئے تعلیمی سال میں بچوں کو شارٹ سلیبس پڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا، سلیبس میں 20 فیصد کمی کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ نئے تعلیمی سال میں بچوں کو شارٹ سلیبس پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیا تعلیمی سال صرف 8 ماہ کا ہوگا جو یکم اگست سے شروع ہوگا اور 31 مارچ 2023 کو ختم ہوگا۔
کرونا کے باعث نئے تعلیمی سال میں بچوں کو شارٹ سلیبس پڑھانے کا فیصلہ
Jan 21, 2022