کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے اضلاع میں جمعرات کی رات گئے سے ہفتے تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے ، پی پی آئی کے مطابق ہفتہ اتوار تیز بارشوں برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ اور انتظامات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔
بارش اور برف باری کا امکان‘ متعلقہ ادارے الرٹ
Jan 21, 2022