لاہور(خصوصی نامہ نگار) ورلڈپاسبان ختم نبوت،لائرزفورم نے بڑھتی قاتل مہنگائی کیخلاف ہائیکورٹ کے باہرقائدورلڈپاسبان علامہ محمدممتازاعوان کی قیادت میں ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا اور کمر توڑ مہنگائی کیخلاف شدیدنعرہ بازی کی مظاہرین نے ایک بڑابینربھی اْٹھارکھاتھاجس پرقاتل مہنگائی کنٹرول کرو،مہنگائی کاطوفان،عوام بدحال،فاقوں کاراج درج تھا۔
ورلڈپاسبان ختم نبوت،لائرزفورم کا بڑھتی مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Jan 21, 2023