اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کھنہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کرلیاجس سے مال مسروقہ مالیت 50ہزارروپے اور واردات میں استعمال ہونیوالے رکشہ کو قبضہ پولیس میں لے لیا ملزم کی شناخت محمدوقاص کے نام سے ہوئی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔