مخالف پارٹی کے امیدوار کی حمایت کرنے پر سی ڈی اے ملازم کوزخمی کر دیا 


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)مخالف پارٹی کے امیدوار کی حمایت کرنے پر سی ڈی اے ملازم زخمی کر دیا گیا تھانہ شمس کالونی کو عمران خان نے بتایا کہ سی ڈی اے میں ملازم ہوں پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کی انکوائری آفس میں داخل ہو اتو حاجی مسعود بٹ جو فور مین ہے نے فحش کلامی شروع کر دی اور مار پیٹ کرکے زخمی کر دیا وجہ عناد یہ ہے کہ اس کا بیٹا الیکشنوں میں کونسلر کا امیدوار ہے اور میں اس کی مخالف پارٹی کی حمایت کر رہا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن