نجی سکولز میں بغیر اجازت غیر نصابی سرگرمیاں کرانے پر پابندی عائد

Jan 21, 2023


خانیوال (نمائندہ خصوصی)پرائیویٹ سکولوں میں بغیر اجازت غیر نصابی سرگرمیاں کرانے پر پابندی لگادی گئی ہے ذرائع کے مطابق پرائیویٹ سکولوں میں غیر نصابی سرگرمیاں کرانے کیلئے اجازت لینی ہوگی ایجوکیشن اتھارٹی کو درخواست لکھنا ہوگی ایجوکیشن اتھارٹی درخواست پر اجازت نامہ جاری کرے گی۔

مزیدخبریں