اسلام آباد (این این آئی) سٹیٹ بنک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 23 جنوری 2023ء کوہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریںگے۔
سٹیٹ بنک زری پالیسی کا اعلان پیر کو کرے گا
Jan 21, 2023