سیشن جج راؤ عبدالجبارعبدالرفیق لاہور یونس عزیز کی راولپنڈی تعیناتی کی منظوری

لاہور(سپیشل رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ منڈی بہاو الدین راو عبد الجبار خان کوجج احتساب عدالت لاہور تعینات کرنیکی منظور ی دیدی ہے  جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج علی رضا کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور،یونس عزیز کو سپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی اورعبد الرفیق کوممبر پنجاب سروس ٹربیونل لاہور تعینات کرنیکی منظوری دیدی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...