ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 25 فروری کو ہوں گے

Jan 21, 2023


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 25 فروری کو ہوں گے ، 4 عہدوں کیلئے 14 امیدواران کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے  گئے ہیں   صدر کے عہدے کیلئے اشتیاق اے خان اور لہراسب گوندل ،نائب صدر کے عہدے کیلئے 6 امیدواران ربیعہ باجوہ ، وارث علی سرویا ، سردارعلی گہلن ، افتخار احمد بھٹی، احمد خان گوندل ، روف احمد ، سیکرٹری کے عہدے کیلئے3 امیدواران صباحت علی رضوی ، میاں عرفان علی اور قادربخش ،فنانس سیکرٹری کے3 امیدواران شاہ رخ شہباز وڑائچ ، اعجاز احمد بوسال اور عادل نعیم شیخ نے کاغذات نامزدگی جمع کرو ا دئیے  ہیں  کاغذات نامزدگی کی پڑتال 21 اور 23 جنوری کو ہوگی  عبوری فہرست 24 جنوری کو آویزاں کی جائیگی  25 جنوری کو کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے  حتمی فہرست 20 فروری کو  آویزاں کی جائے گی  الیکشن اخراجات فیس کی مد میں صدر کے امیدوار وں نے دس لاکھ روپے فی کس،نائب صدر کے لئے ساڑھے چار لاکھ روپے اور سیکرٹری بار کے لئے چھ لاکھ روپے اورفنانس سیکرٹری کے لئے الیکشن اخراجات فیس 2 لاکھ 2

مزیدخبریں