سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ ،سوشل میڈیا کلپ کیلئے بیلٹ کھولی‘ معذرت :رشی سونک 


 لندن (عارف چودھری) سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ ہوگیا برطانویوزیراعظم رشی سونک نے گزشتہ روز ویڈیو  سامنے آنے پر معذرت بھی کی تھی لیکن ٹریفک پولیس نے ان پر جرمانہ عائد کر دیا۔ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا رشی سونک نے سوشل میڈیا کیلئے کلپ بنانے کی خاطر مختصر وقت کیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی۔لنکا شائر پولیس نے کہا تھا وزیراعظم کے سیٹ بیلٹ نہ پہننے کے معاملے سے آگاہ ہیں اور اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...