لاڑکانہ، ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 11 ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم 


لاڑکانہ(بیورورپورٹ) سندھ میں محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے ڈیوٹی چور اساتذہ کے خلاف ایکشن جاری ہے جس کے تحت ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ضلع کشمور ایٹ کندھکوٹ کے 11 اساتذہ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے، ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن لاڑکانہ گلشیر سومرو نے 6 مرد اور 5 خواتین اساتذہ کے خلاف کارروائی کے آرڈر جاری کردئے ہیں جن کے مطابق 3 اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف کرکے ایک ٹیچر کو وقت سے قبل ریٹائرمنٹ دی گئی ہے جبکہ 6 اساتذہ کی سالانہ انکریمنٹ ختم کرکے گریڈ 14 کے ایک ٹیچر کی گریڈ 12 میں تنزلی کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...