شہدادپور(رپورٹ:رانا ندیم سلیم) پاکستان تحریک انصاف شہدادپور کے نائب صدر محمد علی بلوچ کی والدہ محترمہ 85 سال کی عمر میں رضا الہیٰ سے انتقال کرگئی جس کی جنازہ نماز بعد نماز عصر محلہ اسلام آباد فاروق اعظم مسجد کے پاس ادا کی گئی جنازہ نماز میں عزیزوں رشتہ داروں سمیت سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محمد علی بلوچ سے تعزیت کا سلسلہ ان کی رہائش گاہ اسلام آباد محلہ میں جاری ہے۔