نیا پاکستان اور اسلامی  نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں اضافہ 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے نیا پاکستان اور اسلامی  نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے ،ایک ہزار دالر کے سرٹیفکیٹ پر تین ماہ  کے لئے سات فیصد مچھ ماہ کے لئے 7.20فی صد،12ماہ پر 7.50،تین سال پر 8فی صد اور 5سال کے سرٹفکیٹ پر 8فیصد شرح منافع دی جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن