قصور: محکمہ فشریز کی غیر قانونی مچھلی کا شکار کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں ،جرمانے


قصور (نمائندہ نوائے وقت)ڈائریکٹرجنرل فشریز پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر فشریز (ایکوا) پنجاب اور ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز لاہو رڈویژن کی قیادت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز قصور مہر معوذ اسلم اور ضلعی چھاپہ مار ٹیم نے غیر قانونی شکار ماہی کی روک تھام کیلئے بی آر بی نہر، اپر باری دواب کنال اور بی ایس لنک کینال کے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے درجنوں غیر قانونی مچھلی کا شکار کرنے والوں کے فشریز چالان مرتب کئے اور انہیں بھاری جرمانے عائد کر دیئے۔ 

ای پیپر دی نیشن