شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)روزنامہ نوائے وقت کے نمائندہ سید علی معظم رضوی کے برادر نسبتی، سید اظہر گڈو شاہ کے بہنوئی،سید وقاص سعید، سید ولید سعید (السید فلیکس والے) کے والد مرحوم سید سعید احمد شاہ کی رسم چہلم کا ختم 22 جنوری بروز اتوار بعداز نماز ظہر بروز اتوار انکی رہائشگاہ واقع ڈبلیو بلاک 423ہاؤسنگ کالونی میں اد ا کیا جائے گا تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔