یونیورسٹی آف لاہور، سکول آف اکاؤنٹینسی اینڈ فنانس ، بنک اسلامی کا اشتراک

لاہور(سپیشل رپورٹر)یونیورسٹی آف لاہور، لاہورسکول آف اکاؤنٹینسی اینڈ فنانس اور بنک اسلامی کا اشتراک۔یونیورسٹی آف لاہور اور بنک اسلامی نے اسلامک بینکنگ اور فنانس میں تعلیم کو فروغ دینے اور خواتین کی مالی خواندگی اور رسائی کو بڑھانے کیلئے 2 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کیے ہیں۔مفاہمتی یادداشتوں پر گزشتہ روز اویس رؤف، چیئرمین، بورڈ آف گورنرز، یونیورسٹی آف لاہور اور مسٹر رضوان عطا، کنٹری منیجر، بنک اسلامی، پاکستان نے محمد مقبول، ڈین، سکول آف اکاؤنٹینسی اینڈ فنانس، یونیورسٹی آف لاہور کی موجودگی میں دستخط کیے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...