کھنڈہ (نامہ نگار) عبدالرف ولد عبدلغفور سکنہ فتح جنگ نے تھانہ نیوائیرپورٹ میں درخواست دی کہ میرا بیٹا محمد قاسم کھیل رہا تھا کہ اچانک جابر خان ولد ایوب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر میرے بیٹے پر قتل کی نیت سے فائر کیے جو خوش قسمتی سے بچ گیا جس پرتھانہ نیوائیرپورٹ پولیس نے فوری طور پراقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے نامزد ملزم ایف آئی آر جابر خان ولد محمد ایوب سکنہ فتح جنگ کو گرفتار کر کے پاپند سلاسل کردیا دوارنِ انٹیروگیشن ملزم کے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور برآمد کر کے اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ مقدمہ درج کر لیا۔