قتل کے ملزم کی ضمانت خارج ہو نے پر ملزم کمرہ عدالت سے گر فتار

مری (نامہ نگار خصوصی) مری سے ملحقہ گلیات کے سرکل بکوٹ کچھ دن پہلے مرکزی جامع مسجد بکوٹ کے گیٹ پر سفیر بکوٹی کو انتہائی بے رحمی سے قتل کر نے والے ملزم  شمس ریاض اور اس کے بھانجے سمیع کو جو عبوری ضمانت پر تھے پیشی پر ضمانت  خارج ہونے پر انہیں کمر ہ عدالت سے پولیس نے گرفتا ر کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اہلیان بکوٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو عبرت ناک سزا  دی جائے ۔ 

ای پیپر دی نیشن