گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ خواجہ معین الدین چشتی ولایت و ہدایت کا روشن مینار تھے،آپ نے دین اسلام کی اشاعت و سربلندی اور گمراہی کے خاتمے کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔