گوجرہ میںتیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر،2 نوجوان جاں بحق1 زخمی

گوجرہ (نمائندہ نوائے وقت ) تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر دو نوجوان جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا۔بائیس سالہ احتشام اپنے دوساتھیو ں کے ہمراہ موٹرسائیکل پرگاؤں جارہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن