غیرقانونی افغانوں کی واپسی جاریتعداد 4 لاکھ 71 ہزار 553ہو گئی

 اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )  غیرقانونی افغانیوں کی واپسی سلسلہ جاری ٹوٹل تعداد 4 لاکھ 71 ہزار 553 ہو گئی،جبکہ مزید 554 باشندے پاکستان سے چلے گئے۔

ای پیپر دی نیشن