مسلم ہیلتھ کلب شاد باغ لاہور  نے حافظ سلمان بٹ میموریل  ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپئن شپ جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)حافظ سلمان بٹ میموریل انٹر پنجاب ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپئن شپ مسلم ہیلتھ کلب شاد باغ لاہور نے 48 پوائنٹس کیساتھ ونر ٹرافی جبکہ گوجرانولہ کی برادرز کلب نے 44 پوائنٹس کیساتھ رنر اپ اور سٹار کلب گوجرانولہ نے 40پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔لفٹرز گولڈ میڈلسٹ میں عبد اللہ نوید ،مامون حیدر،مصب،محمد مدبر ذیشان بٹ، مصب حان،علی شیر امتیاز ،احمد ندیم اور محمد اسجد بٹ شامل ہیں۔ مہمان خصوصی ریٹائرڈ کرنل علی شاہ ،حافظ عمران بٹ،میڈم نزہت جبیں ،امجد امین بٹ ،اور عقیل جاوید بٹ نے میڈل تقسیم کیے۔آج اورکل صبح 10تارات 8بجے مقابلے ہونگے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...