سیالکوٹ (نامہ نگار) شہر اقبال مین روڈ پر لگے غیر قانونی بینرز پر میونسپل ایڈمنسٹریشن کے عملہ نے کارروائی کے دوران جماعت اسلامی کے صوبائی اسمبلی حلقہ کے امیدواروں کے بینرز اتار دئیے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے بینرز نہ اتارے، واقعہ کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے شہری وسیم صدیقی نے کہا ۔ حکومتی ادارے دوسروں کیخلاف سرگرم ہیں۔
سیالکوٹ: میونسپل ایڈمنسٹریشن کا (ن) لیگ کیلئے نرم گوشہ، دوسرے امیدواروں کے بینر اتار دیئے
Jan 21, 2024