اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے موجودہ ایام میں فقط الیکشن مہم سے متعلقہ میٹنگ کی جا سکتی ہیں الیکشن مہم سمیت کسی بھی اجتماع کیلئے ایس ایس پی آپریشنز کو درخواست دینا ضروری ہے ۔