برائلر گوشت کی قیمت میں 13روپے کلو اضافہ، انڈے 410 روپے کے درجن ہو گئے

Jan 21, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت13روپے اضافے سے 637 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے اضافے سے439روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 410 روپے درجن پر مستحکم رہی۔ مختلف مقامات پر فارمی انڈے 430 روپے درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔

مزیدخبریں