پاکستان کی سلامتی ، استحکام کیلئے پوری قوم ہر قربانی دینے کو تیارہے:ضیاالدین انصار ی 

Jan 21, 2024

لاہور ( خصوصی نا مہ نگار )امیدوار پی پی 147 و امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصار ی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کیلئے پوری قوم ہر بڑی قربانی دینے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان اور ایران آپسی لڑائی کی بجائے مظلوم فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کی عملی مدد کریں اور دونوں ممالک بدامنی کا باعث بننے والے عوامل پر مل بیٹھ کرٹبیل ٹاک کے ذریعے مسائل کا پرامن حل نکالیں۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پی پی 147 میں ڈورٹوڈور انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگز اور میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

مزیدخبریں