ٹورڈی فرانس:سپین کے البرٹو کونٹاڈور نے 15 واں مرحلہ جیت لیا

پیرس (اے پی پی) سپین کے البرٹو کونٹا ڈور نے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا 15 واں مرحلہ جیت لیا۔ ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا 15 واں مرحلہ 207.5 کلو میٹر پر محیط تھا جس میں ہسپانوی سائیکل سوار ابرٹوکونٹاڈور نے انتہائی شاندار سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تمام حریف سائیکل سواروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

ای پیپر دی نیشن